Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

دلیرمہندی کا حضورمحمدﷺ کو نذرانہ عقیدت

دلیر مہدندی کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف فنکاروں میں ...
شائع 19 اکتوبر 2021 08:55pm

دلیر مہدندی کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف فنکاروں میں ہوتا ہے ،

اب انہوں نے اپنی انسٹا آئی ڈی پر عید میلادالنبی کی مناسبت سے حضرت محمد صلیٰ اللہ علیہ والہ وسلم کو نذرانہ عقیدت پیش کیاہے ۔

انکی یہ ویڈیو ایک منٹ باون سیکنڈ طویل ہے ، اور نذرانہ عقیدت پیش کرنے سے قبل وہ کچھ اشعار پڑھتے ہیں اور پھر اپنا کالام شروع کرتے ہیں ۔

پوسٹ کیساتھ انہوں نے مسلمانوں کو عید میلادالنبی کی مبارکباد بھی دی ہے۔

انکی پوسٹ کو کافی پسند بھی کیا جارہا ہے اور کئی مداحوں نے کمنٹس میں دل کے ایموجیز بھی بنائے ہیں ۔

ذیل میں انکی ویڈیو موجود ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div