نائجیریا میں نامعلوم مسلح افراد کا حملہ،24 افراد ہلاک
نائیجیریا کے صوبوں زامفارا اور کاتسینہ میں ہوئے مسلح حملوں میں ...
نائیجیریا کے صوبوں زامفارا اور کاتسینہ میں ہوئے مسلح حملوں میں 24 افراد ہلاک ہوگئے۔
مقامی پریس کےمطابق بعض نامعلوم مسلح افراد نے زمافارا کے علاقے کاورا نامونڈا میں حملہ کیا جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور متعدد مکان جل گئے۔
مسلح افراد نے کاتسینہ کے علاقے میں ایک مسجد پر فائرنگ کر دی جس میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
واضح رہے کہ ان علاقوں میں کسانوں اور فولانی قبیلے کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری رہتا ہے جس کی وجہ سے اب تک ہزاروں افراد اپنا گھر بار چھوڑ چکے ہیں۔
Nigeria
attack
مزید خبریں
مکہ: کلاک ٹاور پرآسمانی بجلی کوندنے کی ویڈیو وائرل
نازیوں کے چنگل سے یہودی پروفیسر کو بچانے کیلئے بنایا گیا آئن سٹائن کا پلان منظر عام پر
سفارت کاری کا نیا انداز، امریکی وزیر خارجہ نے گٹار اٹھا لیا
سی آئی اے کے قیدیوں پر شرمناک اور ظالمانہ طریقے سے تشدد کا انکشاف
اسرائیل کے اندر رہنے والے 6 فلسطینی شہری ایک ہی دن میں قتل
بھارتی ریاست منی پور میں کرفیو نافذ، موبائل سروسز بند
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.