Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

عمرشریف کی نمازِ جنازہ جرمنی میں ادا کردی گئی

کامیڈی کے بادشاہ عمر شریف کی نماز جنازہ جرمنی کے شہر نیورن برگ...
اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2021 05:59pm

کامیڈی کے بادشاہ عمر شریف کی نماز جنازہ جرمنی کے شہر نیورن برگ ایوب سلطان مسجد میں ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں یورپ بھر سے پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔

پاکستانی قونصلیٹ سےکونسلرجنرل زاہد حسین بھی شریک ہوئے۔

Germany

Umer Sharif

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div