Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

صدرمملکت کی اہلیہ ثمینہ علوی کورونا سے متاثر، خود کو قرنطینہ کرلیا

اسلام آباد:صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ ثمینہ علوی کورونا...
شائع 23 ستمبر 2021 12:46pm

اسلام آباد:صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ ثمینہ علوی کورونا سےمتاثر ہوگئیں،انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔

صدرمملکت عارف علوی کی اہلیہ ثمینہ علوی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، ثمینہ علوی نےکورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو قرنطینہ کرلیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں ثمینہ علوی کا کہنا تھا کہ میراکوروناٹیٹ مثبت آیاہے۔

ثمینہ علوی کا کہنا تھا کہ تھوڑی کمزوری محسوس کر رہی ہوں لیکن الحمدللّٰہ خیریت سے ہوں جبکہ انہوں نے عوام سے دعاؤں کی اپیل بھی کی ہے۔

اسلام آباد

Wife

Arif Alvi

President Pakistan

corona test positive

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div