Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

'کورونا سے مقابلہ ایک بڑ اصبرآزما تجربہ ہے'

وزیر توانائی حماد اظہر کہتے ہیں کورونا سے مقابلہ ایک بڑ ...
شائع 22 ستمبر 2021 05:19pm

وزیر توانائی حماد اظہر کہتے ہیں کورونا سے مقابلہ ایک بڑ اصبرآزما تجربہ ہے۔عوام نے جرات اور دلیری سے کورونا کا مقابلہ کیا ہے۔

حماد اظہر نے انسداد کوروناسےمتعلق ویڈیو پیغام میں کہاعوام دوسری ڈوزکےلئےمیسج کا انتظارنہ کریں۔ہم نے اس وباءکےساتھ جیناسیکھناہے۔

Hammad Azhar

COVID19

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div