Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

شمالی کوریا کے کروز میزائل تجربے، جاپان، امریکا اور جنوبی کوریا کا اجلاس

جاپان، امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان کے درمیان سہ فریقی ...
شائع 14 ستمبر 2021 08:12pm

جاپان، امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان کے درمیان سہ فریقی اجلاس ٹوکیو میں ہوا جس میں شمالی کوریا کی جانب سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے کروز میزائل کے تجربے کے تناظر میں اس بات پر غور کیا گیا کہ شمالی کوریا پر کیسے پابندی عائد کی جائے۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شمالی کوریا کے لئے امریکی نمائندے خصوصی سُنگ کِم نے کہا واشنگٹن جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے مکمل طور پر پاک کرنے کی غرض سے شمالی کوریا سے سفارتکاری کےلئے مذاکرات کے دروازے ہمیشہ کھلے رکھے گا۔

انہوں نے امریکا کے اس موقف کا بھی اعادہ کیا کہ واشنگٹن کے پیانگ یانگ سے متعلق کوئی مخالفانہ ارادے نہیں ہیں۔

ریڈیو پاکستان

South Korea

US

Japan

North Korea

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div