Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

افغان طالبان نے ٹی ٹی پی سے متعلق شکایات پر کمیشن بنا دیا

افغان طالبان نے ٹی ٹی پی سے متعلق شکایات پر کمیشن بنا دیا۔ ذرائع...
شائع 22 اگست 2021 06:43pm

افغان طالبان نے ٹی ٹی پی سے متعلق شکایات پر کمیشن بنا دیا۔

ذرائع کےمطابق پاکستان میں دہشتگردی کی شکایات کے ازالے کمیشن بنایا گیا۔کمیشن نے پاکستانی طالبان واپس جانے کا حکم دے دیا۔

پاکستان کی جانب سے عام معافی پر اہلِ خانہ کے ہمراہ چلے جائیں۔

afghan taliban

TTP

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div