Aaj TV News

BR100 4,489 Increased By ▲ 91 (2.08%)
BR30 17,563 Increased By ▲ 571 (3.36%)
KSE100 43,969 Increased By ▲ 689 (1.59%)
KSE30 17,093 Increased By ▲ 316 (1.88%)
COVID-19 TOTAL DAILY
CASES 1,287,393 232
DEATHS 28,784 7
Sindh 476,958 Cases
Punjab 443,560 Cases
Balochistan 33,509 Cases
Islamabad 107,960 Cases
KP 180,412 Cases

جمیکا :کنگسٹن پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔

تیسرے، چوتھے اور پانچویں روز کا کھیل مقررہ وقت سے آدھے گھنٹے پہلے شروع ہوگا۔

پاکستان اپنی پہلی اننگز 4 وکٹ 212 رنز سے آگے بڑھائے گا۔ محمد رضوان 22 اور فہیم اشرف 23 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔

واضح رہے کہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ویسٹ انڈیز کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے قومی ٹیم کو ایک وکٹ سے شکست دی تھی۔