Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
17 Ramadan 1445  

'این سی او سی کے پلیٹ فارم کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے'

وفاقی وزیراسد عمر کا کہنا ہے کہ بھارتی کورونا بہت تیزی سے پھیلتا...
شائع 01 اگست 2021 06:26pm

وفاقی وزیراسد عمر کا کہنا ہے کہ بھارتی کورونا بہت تیزی سے پھیلتا ہے۔این سی او سی کے پلیٹ فارم کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے، عوام ویکسین لگوائیں، ماسک پہنیں اور سماجی فاصلہ برقرار رکھیں۔

معاون خصوصی صحت فیصل سلطان کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں انوفں نے کہا کہ اب تک تین کروڑ افراد کو ویکسین لگائی جاچکی ہے، ملک میں کورونا کے صورتحال پر وزیر اعظم کو کل مزید سفارشات پیش کی جائیں گی۔

NCOC

asad umar

Federal Minister

indian covid variant

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div