Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

وزیر اعظم کی ایف بی آرکی جانب سےجولائی میں ریکارڈ محاصل کی وصولی کی تعریف

وزیر اعظم عمران خان نے جولائی کے مہینے میں ریکارڈ محصولات جمع...
شائع 31 جولائ 2021 11:26pm

وزیر اعظم عمران خان نے جولائی کے مہینے میں ریکارڈ محصولات جمع کرنے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی کوششوں کو سراہا ہے۔

ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ریکارڈ 410 ارب روپے کے محصولات جولائی کے مہینے میں سب سے زیادہ رہے ہیں اور یہ اس ماہ کےلئے طے شدہ ہدف سے 22 فیصد زیادہ ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ یہ پائیدار اقتصادی ترقی اور بحالی کےلئے حکومتی پالیسیوں کا عکاس ہے.

ریڈیو پاکستان

pm imran khan

FBR

tax collection

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div