Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
19 Ramadan 1445  

ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

پاکستان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا...
شائع 10 جولائ 2021 09:38am

پاکستان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ محکمہ موسمیات نے عید الاضحی اکیس جولائی کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

اجلاس چیئر مین رویت ہلال کمیٹی مولانا ابولخبیر آزاد کی سربراہی میں منعقد کیا جائے گا۔

دوسری جناب سعودی عرب میں چاند دیکھنے والی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں ذوالحج کے چاند دیکھنے کی کوئی گواہی موصول نہیں ہوئی، تاہم آج چاند کی پیدائش سورج غروب ہونے سے پہلے ہوئی جسے دیکھنا ممکن نہیں تھا۔

یکم ذوالحج گیارہ جولائی بروز اتوار کو ہوگی، یوم عرفہ نو ذوالحج انیس جولائی بروز اتوار کو ہوگا۔ جبکہ عید الاضحیٰ بیس جولائی کو دس ذوالحج کو منائی جائے گی۔

پاکستان

Eid ul Azha

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div