Aaj News

بدھ, اپريل 24, 2024  
16 Shawwal 1445  

پاکستان کےخلاف ون ڈے سیریز، انگلینڈ کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کےخلاف ون ڈے سیریز کےلئے انگلینڈ کے16رکنی اسکواڈ کا...
شائع 03 جولائ 2021 06:19pm

پاکستان کےخلاف ون ڈے سیریز کےلئے انگلینڈ کے16رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ٹیم کی قیادت اوئن مورگن ہی کریں گے۔

وکٹ کیپربلےباز جوز بٹلر ون ڈے سیریز کےلئے دستیاب نہیں جبکہ جوفرا آرچر بھی انجری کا شکار ہیں۔اسکواڈ میں روٹ، بئیرسٹو، ٹام بینٹن شامل ہیں۔

پاک انگلینڈ پہلا ون ڈے آٹھ جولائی کو کارڈف میں ہوگا۔

PAKVsEng

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div