Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں سرمایہ کاری ڈیڑھ ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ...
اپ ڈیٹ 27 جون 2021 11:55am

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں سرمایہ کاری کی مالیت ڈیڑھ ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے بتایا کہ اسٹیٹ بینک کی طرف سےاچھی خبر آئی ہے کہ روشن ڈیجیٹل پاکستان اکاؤنٹ نے اہم سنگ میل عبورکرلیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ 2روز قبل روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں مجموعی سرمایہ کاری ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائد ہوگئی ہے ،ان میں سے نیا پاکستان سرٹیفکیٹ میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے ،2ماہ قبل ایک ارب ڈالرکےریکارڈ کےبعدیہ دوسرابڑاریکارڈ ہے۔

pm imran khan

اسلام آباد

ٹویٹر

investment

social media

Roshan Digital Account

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div