Aaj News

منگل, اپريل 23, 2024  
14 Shawwal 1445  

بھارت کی طرف سے سرحد پر فوج کی تعیناتی اور دراندازی کشیدگی کی بنیادی وجہ ہے: چین

چین نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے اس کی سرحد پر فوج کی تعیناتی اور...
شائع 24 جون 2021 11:03pm

چین نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے اس کی سرحد پر فوج کی تعیناتی اور چین کے علاقے میں طویل عرصے سے جاری دراندازی سرحد پر کشیدگی کی بنیادی وجہ ہے۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ZHAO LIJIAN نے بیجنگ میں معمول کی پریس بریفنگ میں سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ چین نے بھارت کے ساتھ سرحدی تنازع پر ہمیشہ بات چیت کے ذریعے پرامن طریقے سے طے کرنے کی کوشش کی اور اس مسئلے کو دوطرفہ تعلقات سے جوڑنے کی مخالفت کی ہے۔

ریڈیو پاکستان

china

Conflict

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div