وزیراعظم عمران خان کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرزکا دورہ...
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرزکا دورہ کیا ،جہاں وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل انٹیلی جنس کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، کمیٹی کو ملکی داخلی صورتحال اورانٹیلی جنس رابطہ کاری پر بریفنگ دی گئی، وزیراعظم نے اطمینان کا اظہار کیا۔
وزیراعظم عمران خان کے آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز پر پہنچنے پر ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے استقبال کیا۔
وزیراعظم نے نیشنل انٹیلی جنس کوارڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں وفاقی وزیر شیخ رشید، فواد چوہدری اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے سربراہان نے شرکت کی۔
کمیٹی کو ملک کی داخلی صورتحال اور انٹیلی جنس رابطہ کاری پر بریفنگ دی گئی، وزیر اعظم نے خصوصی کمیٹی کی اب تک کی کارگردگی پر اطمینان کا اظہارکیا۔
pm imran khan
اسلام آباد
DG ISI
Visit
ISI Headquarters
مزید خبریں
سپریم کورٹ میں جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت مسترد
سعودی سرمایہ کاری مثبت نتائج جلد ظاہر ہوں گے، پاکستان
لاہور ہائیکورٹ کا توہین عدالت کے مرتکب وکیل کی سزا کا تحریری فیصلہ جاری
آئی ایم ایف کا پاکستان کی مشروط مدد کا اعلان
پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے متعدد نمازیوں کے جوتے چوری
سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.