Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

پاکستان،چین،افغان وزرائے خارجہ کااجلاس کل بیجنگ میں ہوگا

پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا چوتھا سہ فریقی...
شائع 02 جون 2021 07:27pm

پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا چوتھا سہ فریقی اجلاس کل بیجنگ میں منعقد ہوگا.وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اجلاس میں آن لائن شرکت کریں گے۔

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے آج بیجنگ میں کہاکہ تینوں وزرائےخارجہ افغان امن مفاہمتی عمل،انسداد دہشتگردی اورسیکیورٹی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

ترجمان نے کہا کہ چین، افغانستان اور پاکستان کے سہ فریقی زرائے خارجہ کا اجلاس باہمی اعتماد میں اضافے اور تعاون کے فروغ کےلئے ایک اہم پلیٹ فارم ہے۔

ریڈیو پاکستان

china

پاکستان

meeting

Beijing

Foreign Ministers

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div