لاہورکاتاریخی والٹن ایئرپورٹ آج سے بند کر دیا گیا
لاہور کا تاریخی والٹن ایئرپورٹ آج سے بند کر دیا گیا، سول ایوی...
لاہور کا تاریخی والٹن ایئرپورٹ آج سے بند کر دیا گیا، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے احکامات جاری کردیئے۔
ایئرپورٹ حکام کے مطابق آج سے والٹن ایئر پورٹ استعمال نہیں ہوگا،فلائنگ کلب انتظامیہ کے مطابق والٹن ایئرپورٹ پر اس وقت 200 سے زائد سٹوڈنٹ پائلٹ زیر تربیت ہیں،والٹن ایئرپورٹ کی جگہ بزنس ڈسٹرکٹ بنایا جا رہا ہے،پنجاب حکومت نے بزنس ڈسٹرکٹ کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کررکھا ہے۔
حکام کے مطابق والٹن ائیرپورٹ سے تربیتی پروازوں کو عارضی طور پرعلامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ منتقل کیا جارہا ہے، والٹن ائیرپورٹ کی جگہ نئے فلائنگ کلب کیلئے مریدکے میں جگہ مختص کی جاچکی ہے۔
حکام کے مطابق ٹینڈر مکمل ہونے کے بعد آئندہ 6سے 7ماہ میں فلائنگ کلب مریدکے میں تعمیر کر لیا جائے گا۔
CAA
lahore
close
مزید خبریں
اطلاع ہے سائفر کیس میں چالان جمع ہوگیا لیکن ہمیں ریکارڈ نہیں ملا، شعیب شاہین
سرمایہ کاری سہولت کونسل کا دائرہ اختیار بڑھا دیا گیا، اپیکس کمیٹی اجلاس بدھ ہوگا
ملک میں کسی اور سیاسی جماعت کی گنجائش نہیں، رانا تنویرحسین
عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے والے مزید 8 بھکاری پکڑے گئے
محسن نقوی کا فارمولا کم کرگیا، پنجاب میں آشوب چشم کے کیسوں میں نمایاں کمی
پولیوکا خاتمہ ہو جائے تو فنڈز دوسری جگہ استعمال ہو سکتے ہیں، نگران وفاقی وزیر صحت
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.