Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

'میں فلسطین اور انسانیت کے ساتھ کھڑا ہوں'

سابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم کہتے ہیں یہ کھیل نہیں،جنگ ہے۔جنگ میں...
شائع 19 مئ 2021 06:08pm

سابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم کہتے ہیں یہ کھیل نہیں،جنگ ہے۔جنگ میں کسی کی جیت نہیں ہوتی، صرف نقصان ہوتا ہے۔

فلسطین پر اسرائیلی جارحیت پر سابق کپتان وسیم اکرم نےٹویٹ میں لکھا کہ ہلاکتیں ہورہی ہیں،سب نے بہت کچھ کھو دیا۔میں فلسطین اور انسانیت کے ساتھ کھڑا ہوں۔

Palestine

gaza conflict

Israel Aggression

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div