Aaj News

بدھ, اپريل 24, 2024  
16 Shawwal 1445  

لاہور سے کراچی آنے والی شالیمار ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی

شیخوپورہ :لاہور سے کراچی آنے والی شالیمارایکسپریس بڑے حادثے سے...
اپ ڈیٹ 11 مئ 2021 12:27pm

شیخوپورہ :لاہور سے کراچی آنے والی شالیمارایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی،فاروق آباد کے قریب پٹڑی ٹوٹ گئی۔

شالیمارایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی،شیخوپورہ میں فاروق آبادکےقریب پٹڑی ٹوٹ گئی ،بروقت اطلاع ملنےپرٹرین کوچندفٹ پہلےسچا سودا ریلوے اسٹیشن کےقریب روک لیا گیا۔

ریلوےحکام کا کہنا ہے کہ ریلوےٹریک کی مرمت کا کام جاری ہے،کچھ دیر میں ریلوے ٹریک بحال کر دیا جائے گا،شالیمارایکسپریس لاہور سے کراچی آرہی ہے۔

Sheikhupura

Train Accident

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div