Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

باجوڑ: دہشتگردوں کی سرحد پار سے چیک پوسٹ پر فائرنگ، ایک فوجی زخمی

باجوڑ میں دہشتگردوں کی سرحد پار سے چیک پوسٹ پر فائرنگ سے ایک ...
شائع 08 مئ 2021 08:09pm

باجوڑ میں دہشتگردوں کی سرحد پار سے چیک پوسٹ پر فائرنگ سے ایک فوجی جوان زخمی ہوگیا۔

ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے سرحدپارسے فائرنگ کی توپاک فوج نے فوری جوابی کارروائی کی۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق پاکستان دہشتگردوں کی جانب سے افغان سرزمین استعمال کرنے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ پاکستان نے بارہا افغان حکام کوموثربارڈر مینجمنٹ کے لئے کہا.

terrorism

Bajaur

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div