Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

یوم علی پر جلوسوں نکالنے پر مکمل پابندی، مجالس کو مشروط اجازت

وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکا...
شائع 01 مئ 2021 05:44pm

وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا ءشیخ رشید،نورالحق قادری اورمعاون خصوصی فیصل سلطان سمیت نیشنل کوآرڈینیٹرلیفٹننٹ جنرل حمود الزمان نے شرکت کی۔

اجلاس میں کہا گیاکہ یوم علی کے موقع پرکسی قسم کے جلوس پرمکمل پابندی ہوگی تاہم مجالس کےلئے مشروط اجازت دی گئی ہے۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مجالس میں ایس اوپیزپرسختی سے عملدرآمد ہوگا۔ماسک، سماجی فاصلے سمیت تمام ضابطہ کارپر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔

NCOC

asad umar

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div