Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

پی ایس ایل : بقیہ میچز کیلئے متبادل کھلاڑیوں کا چناو مکمل

پاکستان سپرلیگ سکس کے بقیہ میچز کیلیے فرنچائز نے غیر ملکی...
شائع 28 اپريل 2021 10:35pm

پاکستان سپرلیگ سکس کے بقیہ میچز کیلیے فرنچائز نے غیر ملکی کھلاڑیوں کا چناؤ کرلیا۔ مارٹن گپٹل کراچی کنگز، آندرے رسل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور شکیب الحسن لاہوررقلندرز کی جانب سے ان ایکشن ہوںگے۔

پی ایس ایل سکس کے کراچی میں بقیہ میچز کیلئتے متبادل کھلاڑیوں کا چناؤ مکمل ہوگیا۔ کئی انٹرنیشنل اسٹارز لیگ کی شان بڑھائیں۔

مارٹن گپٹل کراچی کنگز کیجانب سے جلوے گر ہوں گے۔ نجیب زادران، تشارا پریرا اور داس بھی کنگز کا حصہ بن گئے۔

لاہور قلندرز نے شکیب الحسن کے ساتھ ساتھ۔ جیمز فالکنر، فرگیوسن اور پرسسنا کا انتخاب کیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آندرے رسل کا پک کیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے عثمان خواجہ اور جانیمن مالان پشاورزلمی نے فیبین ایلن، ایڈورڈز کو، جبکہ ملتان سلطانز نے محموداللہ، جارج لینڈا کو اسکواڈ میں شامل کیا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div