Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

مزید منتخب اراکین کی جہانگیر ترین کو ہر ممکن حمایت کی یقین دہانی

جہانگیر ترین کے پلڑے میں مزید منتخب اراکین نے اپنا وزن ڈال دیا۔...
شائع 24 اپريل 2021 09:53am

جہانگیر ترین کے پلڑے میں مزید منتخب اراکین نے اپنا وزن ڈال دیا۔ جھنگ سے منتخب ایم این اے صاحبزادہ محبوب سلطان، صاحبزادہ امیر سلطان اور ایم پی اے عمر تنویر بٹ نے ملاقات کی اور جہانگیر ترین کو ہر ممکن حمایت کا یقین دلایا۔

ترین گروپ کے راجا ریاض اور اجمل چیمہ سمیت دیگر اراکین نے گورنر پنجاب سے ملاقات کی اور اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ گورنر پنجاب نے تحفظات دور کرنے اور وزیراعظم سے ملاقات میں کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کرادی۔

چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ پارٹی کا ہر فرد عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتا ہے۔

governor punjab

Jahangir Tareen

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div