Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

کورونا ویکسین کی 10 ملین ڈوز منگوانے کا فیصلہ

محکمہ صحت سندھ نے کوروناویکسین کی 10 ملین ڈوز منگوانے کا فیصلہ...
شائع 02 اپريل 2021 06:59pm

محکمہ صحت سندھ نے کوروناویکسین کی 10 ملین ڈوز منگوانے کا فیصلہ کرلیا۔

خط میں لکھا گیا ہے کہ ویکسین کسینیو بائیو کی ایڈوانس بکنگ کی جائے۔

سندھ حکومت نے کوروناویکسین کی ایک کروڑ ڈوزخریدنےکافیصلہ کرلیا۔محکمہ صحت سندھ نےویکسین کی خریداری کیلئےکمپنی کوخط لکھ دیا۔

خط میں کہا گیا ہے کہ ویکسین کسینیوبائیوکی ایڈوانس بکنگ کی جائے۔

خط کے مطابق ویکسین کے10ملین ڈوزکیلئےایڈوانس بکنگ کی جائے۔

corona

covid vaccine

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div