Aaj TV News

BR100 4,950 Increased By ▲ 41 (0.84%)
BR30 25,704 Increased By ▲ 178 (0.7%)
KSE100 45,915 Increased By ▲ 341 (0.75%)
KSE30 18,719 Increased By ▲ 144 (0.78%)
COVID-19 TOTAL DAILY
CASES 897,468 4007
DEATHS 20,177 88
Sindh 306,707 Cases
Punjab 333,057 Cases
Balochistan 24,413 Cases
Islamabad 80,156 Cases
KP 129,013 Cases

بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوگئی۔

لندن مارکیٹ میں سونے کی قیمت بیالیس ڈالر کمی سے سولہ سو پچاسی ڈالر فی اونس ہوگئی، اس کمی کا اثر پاکستان کے صرافہ بازاروں میں بھی دیکھا گیا، جہاں دس گرام سونے کا بھاؤ چوبیس سو ایک روپے کمی سے اٹھاسی ہزار دو سو بیس روپے ہوگیا۔

سونے کی فی تولہ قیمت اٹھائیس سو روپے کم ہوگئی، سونا فی تولہ ایک لاکھ دوہزار نو سو روپے میں فروخت کیا گیا ۔