Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

مصرکی سوئز کنال کیسے بلاک ہوئی؟

بحیرہ احمرکو بحیرہ روم سے ملانے والے مصر کی سوئز کنال میں مال...
شائع 24 مارچ 2021 09:11pm

بحیرہ احمرکو بحیرہ روم سے ملانے والے مصر کی سوئز کنال میں مال بردار بحری جہاز پھنس گیا۔کنال بلاک ہونے سے مال بردار بحری جہازوں کی آمدورفت متاثر ہوگئی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایورگرین کا بحری جہاز چین سے راٹرڈیم جارہا تھا۔تکنیکی خرابی کی باعث اپنے توازن اور سمت برقرار نہ رکھ سکا۔

امدادی ٹگ بوٹس کی مددسےجہازکوہٹانےکی کوششیں جاری ہیں،جس میں کئی دن لگ سکتے ہیں۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div