Aaj News

منگل, مارچ 19, 2024  
08 Ramadan 1445  

اپوزیشن نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کےکاغذات نامزدگی وصول کرلئے

اسلام آباد:اپوزیشن جماعتوں نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ...
اپ ڈیٹ 11 مارچ 2021 02:35pm

اسلام آباد:اپوزیشن جماعتوں نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے کاغذات نامزدگی وصول کرلئے۔

اپوزیشن جماعتوں نے سیکرٹری سینیٹ قاسم صمد خان سے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے کاغذات نامزدگی وصول کئے۔

پیپلزپارٹی کے یوسف رضا گیلانی کی جگہ ان کے کاغذات شیری رحمان نے وصول کئے جبکہ ڈپٹی چئیرمین سینٹ کے نامزد امیدوار مولانا عبدالغفور حیدری نے اپنے کاغذات خود وصول کئے،اس موقع پر مولانا عطاء الرحمان، فاروق ایچ نائیک اور سعید غنی بھی موجود تھے۔

دوسری جانب پیپلز پارٹی کے رہنماء اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ ممبرز کا کارڈ بھی حاصل کر لیا۔

PDM

اسلام آباد

chairman senate

Deputy Chairman Senate

Yousuf Raza Gilani

nomination papers

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div