سینیٹ انتخابات: حفیظ شیخ نے بلاول بھٹو سے ووٹ مانگ لیا
اسلام آباد:سینیٹ انتخابات کیلئے حکومت امیدوار حفیظ شیخ نے...
اسلام آباد:سینیٹ انتخابات کیلئے حکومت امیدوار حفیظ شیخ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوسے ووٹ مانگ لیا ۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اوروزیر خزانہ حفیظ شیخ کے درمیان ملاقات ہوئی ،دونوں کے درمیان خوشگوار انداز میں گفتگو ہوئی۔
بلاول بھٹو اور حفیظ شیخ کے درمیان ملاقات ، دونوں کے درمیان خوشگوار انداز میں گفتگو ہوئی #AajNews #SenateElections2021 pic.twitter.com/97qdlW4NA1
— Aaj News (@aaj_urdu) March 3, 2021
حکومتی امیدوار ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نے بلاول بھٹوزرداری سے ووٹ مانگ لیا ۔
Hafeez Shiekh
اسلام آباد
PPP
Senate election
Bilawal Bhutto Zardari
مزید پڑھیں
مقبول ترین
سگریٹ نوشی کرنے والے ہوشیار، آئی ایم ایف کا ایک اور مطالبہ
شاہین آفریدی اور انشا کے نکاح میں مہمانوں کو کون سی ڈشز کھلائی گئیں
کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ
سابق رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل پیپلزپارٹی سے جاملے
پرویز مشرف انتقال، بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے پر بھارتی سیاستدان نے ہی پانی پھیر دیا
تازہ ترین
Comments are closed on this story.