Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

خیبر پختونخوااسمبلی اجلاس، لیڈران کیخلاف نعرے بازی

خیبر پختونخؤا اسمبلی کا اجلاس اُس وقت مچھلی بازار کا منظر پیش...
شائع 01 مارچ 2021 11:40pm

خیبر پختونخؤا اسمبلی کا اجلاس اُس وقت مچھلی بازار کا منظر پیش کرنے لگا کہ جب حکومت اور اپوزیشن بینچز کی خواتین نے ایک دوسرے کے پارٹی سربراہوں کے خلاف نعرہ بازی شروع کر دی ۔

مسلم لیگ ن کے نو منتخب رکن خیبرپختونخوا اسمبلی اختیار ولی نے حلف اٹھالیا۔لمبی تقریر کرنے پر سپیکر نے پہلے ہیئ روز اختیار ولی کاکا مائیک بند کردیا۔

اجلاس کے دوران حکومت اور اپوزیشن ارکان ایک دوسرے کیخلاف نعرہ بازی بھی کرتے رہے۔

آخر میں ایوان نے متفقہ طور پر قرار داد منظور کرکے صوبائی اسمبلی کو سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ سٹیشن کا درجہ دیدیا۔

Election

KPK

senate

KPK Assembly

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div