Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

ایف اے ٹی ایف : پاکستان کو جون 2021 تک گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو جون 2021 تک گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ...
شائع 22 فروری 2021 01:26am

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو جون 2021 تک گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ایف اے ٹی ایف نےپاکستانی اقدامات کوسراہا ہے تاہم چند نکات پر پیشرفت نہ ہونے کے باعث ابھی بھی گرے لسٹ سے نکالنے پر اتفاق رائے نہیں ہوسکا۔

ایف اے ٹی ایف پینلری اجلاس 22 سے 25 فروری کو پیرس میں ہوگا جس میں مزید پاکستان کے اقدامات پر غور کیا جائےگا۔

FATF

FATF Meeting

Gray list

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div