تربت میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکا، 5افراد زخمی
کوئٹہ :تربت میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں...
کوئٹہ :تربت میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہوگئے ۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے شہر تربت بازار میں دستی بم حملے کے نتیجے میں 4 آبادکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے ۔
زخمیوں کی شناخت مستری لیاقت ولد اللہ یار سکنہ لودھراں نصیب خان ولد مشکور علی سکنہ سندھ، نعیم ولد فاروق سکنہ بہاولپور ذیشان ولد محران سکنہ سندھ اور لیاقت ولد ظفر سکنہ دشتی بازار تربت کے ناموں سے ہوئی ہے ۔
ایف سی چیک پوسٹ پر دھماکے کے بعد سیکیورٹی الرٹ کردی گئی جبکہ بم دھماکے کے نتیجے میں 2گاڑیوں اور ایک دکان کو نقصان پہنچا ہے۔
بلوچستان
FC
turbat
Blast
مزید پڑھیں
مقبول ترین
انکشاف در انکشاف، ملک گیر پاور بریک ڈاؤن پر نئی رپورٹ نے حکومتی بیانات کا بھانڈا پھوڑ دیا
میئرکراچی کیلئے پیپلزپارٹی کی قیادت کو 3 نام پیش
فواد چوہدری کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا
ملک میں سونے کی قیمت نے تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
روسی کمپنی نے پاکستان کو پٹرول فروخت کرنے کا معاہدہ کر لیا
تازہ ترین
Comments are closed on this story.