Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر، فیس بک اور یوٹیوب اکاؤنٹ بلاک

واشنگٹن: پارلیمنٹ حملے پر بیان کے بعد امریکی صدر ٹرمپ کے ٹوئٹر،...
اپ ڈیٹ 07 جنوری 2021 06:50pm

واشنگٹن: پارلیمنٹ حملے پر بیان کے بعد امریکی صدر ٹرمپ کے ٹوئٹر، فیس بک اور یوٹیوب اکاؤنٹ بلاک کردیئے گئے، جبکہ تین ٹویٹ بھی ہٹادیئے گئے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ امریکی صدر نے پالیسی کی خلاف ورزی کی، ٹوئٹر نے 12 جبکہ فیس بک اور یوٹیوب نے 24 گھنٹے کیلئے بلاک کیا ہے۔

socialmedia

Donald Trump

youtube

US election

US presidential election

ٹویٹر

فیس بک

Washington

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div