Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
17 Ramadan 1445  

'عوام کو نااہل حکومت کی وجہ سے مہنگائی کا بوجھ اٹھانا پڑرہا ہے'

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ضمنی...
شائع 04 جنوری 2021 12:43am

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات ہوں یا سینیٹ الیکشن، ہم ہرمیدان میں حکومت کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔

ٹھٹھہ میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو نے کہا خطے میں سب سے زیادہ مہنگائی پاکستان میں ہے،عوام کو نااہل حکومت کی وجہ سے مہنگائی کا بوجھ اٹھانا پڑرہا ہے۔اگر وزیراعظم کے پاس مسائل کا حل نہیں تو انہیں مستعفی ہونا چاہیئے۔

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ حکومتی وزرا سازش کررہے ہیں لیکن پی ڈی ایم متحد ہے۔

bilawal bhuto

PDM

PPP Chairman

Senate election

Thatta

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div