Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
11 Shawwal 1445  

آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں انوکھا واقعہ، ویڈیو دیکھئے

آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں ڈیوڈ مالان نے چھکا مارا تو اسٹینڈ میں...
شائع 02 جنوری 2021 06:56pm

آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں ڈیوڈ مالان نے چھکا مارا تو اسٹینڈ میں بیٹھے ايک تماشائی نے کيچ پکڑنے کی کوشش کی۔ نوجوان تماشائی کیچ پکڑنے میں تو ناکام رہا مگر گيند ساتھ بيٹھے شخص کے ہاتھ میں موجود گلاس ميں جاگری۔

ساتھ بیٹھے شخص کے گلاس میں جب گیند گری تو انہوں نے مشروب ختم کرکے ہی گيند واپس کی، یہ دلچسپ منظر آپ بھی دیکھئے۔

cricket

Big Bash League

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div