Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

گھریلو صارفین کو ریلیف اور صنعتوں کو سستی بجلی فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد:وزیرِاعظم عمران خان نے گھریلوصارفین کو ریلیف...
شائع 30 دسمبر 2020 03:42pm

اسلام آباد:وزیرِاعظم عمران خان نے گھریلوصارفین کو ریلیف اورصنعتوں کو بلاتعطل اور سستی بجلی فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔

اسلام آباد:وزیرِاعظم عمران خان نے گھریلوصارفین کے ریلیف اورصنعتوں کوبلاتعطل اورسستی بجلی کی فراہمی کو ترجیحات میں سر فہرست رکھنے کی ہدایت کی۔

وزیرِاعظم عمران خان کی زیرصدارت توانائی شعبے کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء عمرایوب، مخدوم خسرو بختیار، حفیظ شیخ سمیت معاونینِ خصوصی نے شرکت کی۔

اجلاس میں وزیرِاعظم کوتوانائی کے شعبے ،بجلی کی پیداواراورترسیل سمیت دیگرمنصوبوں پربریفنگ دی گئی۔

وزیرِاعظم عمران خان کو کوروناء وباء کے باوجود صنعت اورعام آدمی کے ریلیف کیلئے اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیا گیا ۔

وزیرِاعظم نے اصلاحات پراطمینان کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ گھریلوصارفین کے ریلیف اورصنعتوں کوبلاتعطل اورسستی بجلی کی فراہمی کوترجیحات میں سرفہرست رکھنے کی ہدایت کردی۔

pm imran khan

اسلام آباد

industrial sector

electricity

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div