Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

اداکارہ میرا نے کس چیز کیلئے 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا؟

پاکستانی اداکارہ میرا جی کا آئی فون گم ہوگیا، ان کا کہنا ہے کہ جو...
شائع 22 دسمبر 2020 08:52pm

پاکستانی اداکارہ میرا جی کا آئی فون گم ہوگیا، ان کا کہنا ہے کہ جو شخص ان کا فون ڈھونڈ کر لائے گا اُسے 5 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق اپنی گلابی انگریزی کی وجہ سے اکثر خبروں کی زینت بننے والی اداکارہ میرا جی کا اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا ہے کہ میرا آئی فون گم ہوگیا ہے اور اگر وہ کسی کو بھی ملے گا تو 5 لاکھ روپے انعام دیں گی۔

enter image description here

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div