Aaj TV News

BR100 4,856 Decreased By ▼ -12 (-0.24%)
BR30 24,507 Decreased By ▼ -1 (-0.01%)
KSE100 45,931 Decreased By ▼ -58 (-0.13%)
KSE30 19,110 Decreased By ▼ -68 (-0.35%)

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے صدارتی ریفرنس کے فیصلے پر اضافی نظرثانی درخواست داخل کر دی۔

درخواست میں کہاگیا کہ نظرثانی درخواست کی سماعت ٹی وی پرلائیو نشرکرنے کا حکم دیا جائے۔

سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا نجی طور پر ریفرنس کے بارے میں بتانے کا مقصد مجھ سے استعفا لینا تھا۔

انیس جون دوہزار بیس کے فیصلے کے پیرا گراف دو سے گیارہ پر نظر ثانی کی جائے۔

ایف بی آر کی رپورٹ سے میں اور میری اہلیہ متاثر ہو سکتے ہیں۔

درخواست میں اپیل کی گئی ہے کہ 19جون2020کے فیصلے کے پیراگراف2سے11پرنظرثانی کی جائے۔ ایف بی آرکی رپورٹ سے میں،میری اہلیہ متاثر ہوسکتے ہیں۔