Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

صدر مملکت نے پاکستان میڈیکل کمیشن بل 2020کی منظوری دے دی

بل پر عملدرآمد کے ذریعے طب کے شعبے کو باضابطہ بنانے میں مدد ملے گی تاکہ ادویات اور دندان سازی کے شعبے میں تربیت اور تعلیمی قابلیت کامعیار یقینی بنایا جاسکے۔
شائع 22 ستمبر 2020 08:55pm

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے منگل کو پاکستان میڈیکل کمیشن بل2020 کی منظوری دی ہے۔

بل پر عملدرآمد کے ذریعے طب کے شعبے کو باضابطہ بنانے میں مدد ملے گی تاکہ ادویات اور دندان سازی کے شعبے میں تربیت اور تعلیمی قابلیت کامعیار یقینی بنایا جاسکے۔

دوسری جانب صدر نے پاکستان میڈیکل ٹربیونل بل2020 کی منظوری بھی دی۔

بل کا مقصد طب اور صحت کے شعبوں میں تنازعات کے حل کےلئے خصوصی عدالتی ٹربیونل کا قیام ہے۔

ریڈیو پاکستان

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div