Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

نوواک جوکووچ نے پانچواں اٹالین اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

ورلڈ نمبر ون ٹینس پلیئر نوواک جوکووچ نے پانچویں بار اٹالین اوپن...
شائع 22 ستمبر 2020 08:43pm

ورلڈ نمبر ون ٹینس پلیئر نوواک جوکووچ نے پانچویں بار اٹالین اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق سربین کھلاڑی نے فائنل میں ارجنٹائن کے ڈیاگو شوارٹزمان کو اسٹریٹ سیٹس میں زیر کرکے کیرئیر کا ریکارڈ 36 واں اے ٹی پی ماسٹرز ٹائٹل جیتا۔

ویمنز ٹائٹل رومانیہ کی سیمونا ہالپ کے نام رہا، فائنل میں کیرولینا پلسکووا کو زیر کیا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div