Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

لیورپول نے چیلسی کو ہراکر مسلسل دوسری فتح سمیٹ لی

دفاعی چیمپیئن لیورپول نے چیلسی کو 0-2 سے مات دے کر انگلش پریمئیر...
شائع 21 ستمبر 2020 08:05pm

دفاعی چیمپیئن لیورپول نے چیلسی کو 0-2 سے مات دے کر انگلش پریمئیر لیگ میں مسلسل دوسری فتح سمیٹ لی۔

دوسری جانب یووینٹس نے اٹالین لیگ میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے سامپ ڈوریا کو 0-3 سے پچھاڑ دیا، کرسٹیانو رونالڈو نے بھی گول کرکے جیت میں حصہ ڈالا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div