Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

دو ماہ کیلئے شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود سات فیصد پر برقرار ...
شائع 21 ستمبر 2020 07:47pm
کاروبار

اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود سات فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔

مانیٹری پالیسی کا اعلان گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے پریس کانفرنس میں کیا۔

اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔ جس کے تحت شرح سود آئندہ دو ماہ تک سات فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div