Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

کویتی امیر شیخ صباح الاحمدالصباح کےلئے امریکی ملٹری ایوراڈ

کویت کے امیرکے چھوٹے صاحبزادے شیخ نصرصباح الاحمدالجابرالصباح نے اپنے والد کا ایوارڈ وصول کیا۔
شائع 19 ستمبر 2020 10:58pm

امریکا کے صدرڈونلڈٹرمپ نے کویت کے امیرشیخ صباح الاحمدالصباح کو لیجن آف میرٹ ایوارڈ سے نواز دیا.

وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں امیرکویت کی تعریف کرتے ہوئے انہیں امریکا کا غیرمتزلزل دوست اورشراکت دارقراردیاہے جنہوں نے عراق کی آزادی کےلئے آپریشن، پائیدار آزادی آپریشن اور داعش کوشکست دینے میں امریکا سے بھرپورتعاون کیا۔

کویت کے امیرکے چھوٹے صاحبزادے شیخ نصرصباح الاحمدالجابرالصباح نے اپنے والد کا ایوارڈ وصول کیا۔

ریڈیو پاکستان

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div