Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

نیمار پر 2 میچز کی پابندی عائد

فرنچ فٹبال حکام نے مخالف ٹیم کے کھلاڑی سے جھگڑنے پر پیرس سینٹ...
شائع 17 ستمبر 2020 08:41pm

فرنچ فٹبال حکام نے مخالف ٹیم کے کھلاڑی سے جھگڑنے پر پیرس سینٹ جرمین کے برازیلین فارورڈ نیمار جونیئر پر 2 میچز کی پابندی عائد کردی۔

تفصیلات کے مطابق اتوار کو کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑی آپس میں گتم گتھا ہوگئے تھے جس میں نیمار بھی شامل تھے، ریفری نے دونوں ٹیموں کے 5 کھلاڑیوں کو ریڈ کارڈ دکھا کر باہر بھیج دیا تھا۔

پی ایس جی اور مارسیل کے دو دو کھلاڑیوں پر بھی ایک سے چھ میچز کی پابندی لگائی گئی ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div