Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی کتنی بیویاں اور بچے ہیں، اور کہاں ہیں؟

فرانسیسی سعودی ولی عہد صحافی محمد بن سلمان سے سوال کیا کہ آپ...
شائع 18 اگست 2020 09:32am

فرانسیسی سعودی ولی عہد صحافی محمد بن سلمان سے سوال کیا کہ آپ اپنے اہل خانہ کو اپنے ساتھ کیوں نہیں لاتے؟

جس کے جواب میں سعودی ولی عہد نے کہا کہ ان کے اہل خانہ طبعی اور عام زندگی گزارنا پسند کرتے ہیں۔ وہ نمایاں ہونے یا لوگوں کی توجہ کا مرکز نہیں ہونا چاہتے ۔ یہی وجہ ہے کہ میں اپنے غیرملکی دوروں میں انہیں اپنے ساتھ نہیں لاتا۔

شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ گھر میں میری اہلیہ اور 4 بچے ہیں۔ میں اس بات کا خواہش مند ہوں کہ آج جس منصب پر ہوں اس کی وجہ سے ان کی زندگی متاثر نہ ہو۔

ونہوں نے کہا کہ میں اور میری اہلیہ چاہتے ہیں کہ بچے طبعی زندگی گزاریں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم بچوں کو نمایاں نہیں کرنا چاہتے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div