Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

پاک فوج کی جوابی کارروائی، ایل او سی پر بھارتی چوکیاں تباہ

شائع 20 جولائ 2019 07:14am

Untitled-1

بھارت ایک بار پھر آپے سے باہر ہوگیا۔ ایل او سی پر سیز فائرمعاہدے کی خلاف ورزیکرتے ہوئے بٹل سیکٹر پر بلا اشتعال گولا باری کردی۔

بزدل بھارتی فوج نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ منڈھول، مواڑہ اور سلوٹی کے علاقوں کو بھی نشانہ بنایاگیا۔ پاک فوج نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے بھارتی فوج کو منہ توڑ جوابدیتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div