Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

ویڈیو: گوریلے جیسا انوکھا کوّا، جس نے دنیا کو حیران کردیا

شائع 26 جون 2019 07:06am

Untitled-1

ٹوکیو: جاپان سے تعلق رکھنے والے ایک انٹرنیٹ صارف نے پرندے کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جو اپنے پروں کے ساتھ کچھ ایسے کھڑا تھا جیسے کوئی گوریلا چاروں ہاتھوں پیروں پر کھڑا ہوتا ہے۔

اس وائرل ویڈیو وائرل کو 80 لاکھ سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے جبکہ ایک لاکھ سے زائد بار شیئر بھی کیا جا چکا ہے۔

جاپانی شہر ناگویا کے صارف نے اس ویڈیو کو ایک شاپنگ سینٹر کے قریب بنایا تھا اور اسے اس کا نام بھی پتا نہیں، تاہم سوشل میڈیا صارفین نے اس کا نام 'گوریلاکرو' رکھ دیا ہے اور اسے مسلسل موضوع بحث بنایا ہوا ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div