Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

ڈالر1 روپے 84 پیسے مزید مہنگا، 164 تک پہنچ گیا

اپ ڈیٹ 27 جون 2019 05:23am
فائل فوٹو فائل فوٹو

کراچی: ڈالر کی قیمت میں استحکام عارضی ثابت ہوا، انٹربینک میں کاروبار کے آغآز پر ہی ڈالر کی قیمت میں گزشتہ روز کی نسبت1 روپے 84 پیسے مزید اضافہ ہوگیا، جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح 164 روپے پر پہنچ گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز دالر کی قیمت میں چند گھنتوں کے دوران ہی 5 روپے دو پیسے اضافہ ہوا، جس کے بعد ڈالر کی کلوزنگ 162 روپے پر ہوئی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div