پاکستان شائع 28 مارچ 2024 12:18pm ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے جاں بحق ہونے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج واضح رہے 9 سالہ ماہم 12مارچ کو دوران زچگی جاں بحق ہوئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 11:54am کراچی: دوران افطار ڈکیتی کی واردات، سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی ویڈیو میں ڈکیتوں کو دکانداروں سے لوٹ مار کرتے دیکھا گیا
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 02:20pm کراچی : نادرن بائی پاس زریاب ہوٹل کے قریب سے 2 افراد کی لاشیں برآمد ابتدائی معلومات کے مطابق دونوں افراد کو سر پر گولی مار کر قتل کیا گیا، ایس ایس پی ویسٹ
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 01:12pm کراچی : ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان ذوہیب کے قتل کا مقدمہ درج نوجوان ذوہیب کو سرجانی میں نشانہ بنایا گیا
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 12:13pm کراچی: واردارت کے دوران مزاحمت پر دُکان دار قتل، مقدمہ درج عبدالرحمان ساتھی دکاندار کی مدد کے لیے ڈاکو پکڑنے پہنچا تھا، پولیس
▶️ پاکستان شائع 24 مارچ 2024 05:08pm کراچی: ریٹائرڈ پولیس اہلکار کی جھلسی ہوئی لاش ملنے کے واقعے کا دردناک انجام لواحقین نے پوسٹ مارٹم سے منع کیا تھا، تاہم شکوک سامنے آنے پر پولیس نے پوسٹ مارٹم کرایا
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 08:20am کراچی: جنجال گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک، راہ گیر زخمی موچکو: اے وی سی سی پولیس کا ملزمان سے مقابلہ، 3 ملزمان گرفتار
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مارچ 2024 06:42pm کراچی میں عطائی لیڈی ڈاکٹر کی غفلت حاملہ خاتون جاں بحق، بچی کو بچا لیا گیا ورثاء حاملہ خاتون کوڈلیوری کے لئے لیڈی ڈاکٹر کے گھر لے گئے تھے
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 09:18am کراچی: لنڈی کوتل چورنگی کے قریب گاڑی سے لاش برآمد مقتول کال سینٹر میں کام کرتا تھا، پولیس
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 06:07pm کورنگی صنعتی ایریا میں شہری 9 لاکھ روپے سے محروم تین ملزمان نے واردات کی ملزمان نے فائرنگ کی اور فرار ہوگئے
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 10:16am کراچی: سمندر میں چھلانگ لگانے والے نوجوان کی لاش نکال لی گئی 2 روز قبل شاہزیب نے نیٹی جیٹی پل سے چھلانگ لگائی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 05:43pm گلشن اقبال میں 6 سالہ ابیان کے مین ہول میں گرنے کے 10 ماہ بعد مقدمہ درج مقدمہ والد کی مدعیت میں درج کیا گیا
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 12:59pm کراچی : سمندر میں چھلانگ لگانے والے شاہ زیب کی لاش نہ مل سکی خود کو سکیورٹی ادارے کا کہنے والے 3 بھتہ خور گرفتار
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 12:19am بیماری سے دلبرداشتہ شخص نیٹی جیٹی پل سے سمندر میں کود گیا سمندر میں چھلانگ لگانے والے شخص کی تلاش جاری ہے، ریسکیو
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 05:40pm کراچی: ڈاکس تھانے کے اہلکار ہی منشیات فروشی میں ملوث نکلے، ویڈیو وائرل اہلکاروں کی شناخت بادشاہ خٹک اور طارق عزیز کے ناموں سے کی گئی ہے جو تھانہ ڈاکس میں تعینات ہیں
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 07:41am کراچی : ڈیفنس موڑ پر ٹریفک حادثہ، ایک خاتون جاں بحق، 2 زخمی حادثے کے بعد لاش اور زخمی خواتین کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 07:36am کراچی : پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2024 12:59pm کراچی : فورسز اور عوام پر حملوں میں ملوث گروہ کا سرغنہ زخمی حالت میں گرفتار ملزم، افغانستان سے گروپ کو آپریٹ کرتا تھا، ایس ایس پی سٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2024 11:28am سینیٹ الیکشن : الیکشن کمیشن نے نامزد امیدواروں کی فہرست جاری کردی کاغذات کی جانچ پڑتال 19 مارچ کو ہوگی، اپیلیں 21 مارچ تک دائر کی جا سکیں گی
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 12:22pm کراچی: والدہ نے گمشدگی کے بعد مل جانے والے بھائی بہن کے بیان کی تردید کردی کیس میں نئی پیشرفت، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی