کاروبار شائع 14 دسمبر 2022 06:08pm حیدر آباد میں انڈے مہنگے ہوگئے شہر میں فی درجن انڈوں کی قیمت 290 روپے تک پہنچ گئی
پاکستان شائع 26 نومبر 2022 02:50pm ایف آئی اے کی حیدرآباد میں کارروائی، فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار ملزم بینک کا جعلی نمائندہ بن کر عام شہریوں سے فراڈ کرنے میں ملوث تھا۔
پاکستان شائع 19 نومبر 2022 07:32pm جامشورو گرڈ اسٹیشن ٹرپ کر جانے سے مختلف شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل فنی خرابی کے باعث بجلی کی فراہمی میں تعطل آیا ہے جسے دور کردیا جائے گا، جیسکو
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 06:37pm حیدرآباد: عدالت کا چندا کو سیف ہاؤس منتقل کرنے کا حکم قبول اسلام کا بیان دینے والی لڑکی کی عمر ہر میڈیکل بورڈ بنے گا
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2022 02:46pm حیدرآباد سے اغوا لڑکی کراچی سے بازیاب، قبول اسلام کا بیان لڑکی کی والدہ نے بیٹی کے اغواکا مقدمہ درج کرایا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2022 08:43pm نوری آباد واقعہ، موٹر وے پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کوچ کا مالک و ڈرائیور نامزد
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2022 07:20pm حیدرآباد سے ہندو لڑکی اغوا، اوستہ محمد میں موجودگی کی اطلاع لڑکی کی بازیابی کیلئے پولیس ٹیم روانہ کردی گئی ہے
پاکستان شائع 28 ستمبر 2022 03:09pm حیدرآباد: مسلح افراد نے گاڑی سے 4 کروڑ لوٹ لیے واقعہ قومی شاہراہ پر تھانہ چھلگڑی کی حدود میں پیش آیا۔
پاکستان شائع 10 ستمبر 2022 03:36pm سیلاب متاثرین کے ریلیف کیمپ میں شہنائیاں بج اٹھیں غمزدہ اور افسردہ چہروں پر کچھ دیر کیلئے مسکراہٹیں بکھر گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2022 04:57pm منچھر جھیل کو کٹ لگادیا گیا، علاقے کو خالی کرانے کے احکامات جاری سندھ کے مختلف اضلاع تاحال اب بھی سیلاب کی لپیٹ میں ہیں۔
پاکستان شائع 01 ستمبر 2022 05:22pm حیدرآباد: دادو کے سیلاب متاثرین نے وحدت کالونی میں کیمپس قائم کرلیے متاثرین کے لیے میڈیکل کیمپ بھی لگایا گیا ہے۔
پاکستان شائع 21 اگست 2022 05:38pm عمران خان فوج اور عدلیہ کے خلاف سازش کررہے ہیں: شرجیل میمن ہم بغیر کسی رنگ ونسل کے عوام کی خدمت کررہے ہیں۔
پاکستان شائع 04 اگست 2022 10:26am کوٹری، ڈپٹی کمشنر جامشورو کے آفس کے باہردھماکا، ایک شخص جاں بحق دھماکے میں تین سو گرام دھماکہ خیز مواد اور بال بیرنگ بھی استعمال ہوئے
پاکستان شائع 16 جولائ 2022 07:06pm سوشل میڈیا پر اشتعال پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی: شرجیل میمن سہراب گوٹھ کراچی میں ہنگامہ آرائی میں ملوث ہونے پر 48 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2022 12:09pm نوجوان بلال کاکا کے قتل کا معاملہ، ملزم دو روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے پیر کی رات حیدرآباد بائی پاس پر ہوٹل میں جھگڑے کے دوران ایک نوجوان بلال کاکا جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے تھے
پاکستان شائع 30 جون 2022 01:09pm حیدرآباد: دعا زہرہ کیس کی طرز کا ایک اور کیس سامنے آگیا دوسری جانب صوبائی وزیر ترقی نسواں شہلا رضا نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے حیدرآباد میں محکمے کے افسران کو ناصر آرائیں کی قانونی معاونت کی ہدایت کی ہے
پاکستان شائع 11 جون 2022 06:11pm حیدرآباد: سائٹ ایریا میں کاٹن فیکٹری میں آگ لگ گئی لگی آگ نے فیکٹری میں موجود کپاس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے