دنیا شائع 03 جون 2022 12:20pm کینیڈا: سب سے بڑے صوبے میں الیکشن، حکمراں جماعت پھر کامیاب پاکستانی کمیونٹی نے الیکشن میں حصہ لیا لیکن کسی پاکستانی نے کامیابی حاصل نہیں کی۔
ملکی معیشت کی بحالی کا مشن، وزیر خزانہ کی ڈونلڈ لو سمیت امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداروں سے اہم ملاقات